
کرونا وائرس کی دہشت سے پوری دنیا سہم ہی نہیں گئی ہے بلکہ تھم گئی ہے ۔ ایسے نازک وقت میں اگر کرونا سے زیادہ خطرناک وائرس کی دستک سنائی دے تو کیا ہوگا ؟ جی ہاں ہم ہانتا وائرس کی بات کر رہے ہیں ۔ چین میں کئی اموات کا سبب ہانتا وائرس کومانا جا رہا ہے ۔ اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کے سائنس داں سکتے کی کیفیت میں ہیں
کمنٹ کریں