تہذیب یک رنگی نہیں بلکہ پھولوں کے گلدستہ کی طرح جس میں چمن کے سارے پھول شامل ہے۔ یعنی تہذیب ایک چمن ہے۔ ایک سمندر ہے جس میں لاکھوں ندیاں مل کر ایک ہوجاتی ہیں۔
ذیشان ساجددیتا ھے کناروں کو بہت مات سمندرھر لمحہ بڑھاتا ھے مضافات سمندرھم وقت کی اس دھوپ میں تبدیل ھوئے ھیںبنتا چلا جاتا ھے بخارات سمندرھیں وصل میں اک بوند برابر سبھی لمحےھیں موسمِ فرقت میں یہ لمحات سمندرتہذیب ھی اس شہر کو مسمار کرے گیطوفان کے پہرے پ...
ایک انٹریو میں کشور کمار نے طلاق کی اصل وجوہات کے بارے میں بتایا کہ روما بڑی قابل تھی لیکن ہم ساتھ نہیں چل سکے کیونکہ ہم دونوں الگ طرح سے جینے کے خواہش مند تھے...
چپس والے پر نوحہ گریمضمون نگار : آفتاب سکندر-----------------انداز بیاں اگرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری باتمیں جب قلم اُٹھاتا ہوں تو عقائد نہیں، حقائق لکھتا ہوں. میرا لکھا گیا ہے ایک ایک حرف معاشرتی درد کی عکاسی کرتا ہے. میں نے...
نوٹاافسانہ نگار : محمد شمس الضحٰیmdshamsujjoha8@gmail.com۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(نوٹا - ہندوستان میں ہونے والے انتخاب میں ایک آپشن دیا جاتا ہے نوٹا کا جو ای وی ایم میں سب سے نیچے رہتا ہے جسکا مطلب ہوتا ہے اس سب میں سے کوئی پسند نہیں ہے)انتخابی سرگرمیاں تیز ہو...
موت کو الوداعی بوسہ!طاہرہ کاظمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے جان سرد جسم، بے نور آنکھیں، ساکت چھاتی، دل کی بیرونی عضلاتی دیوار اور ہمارے تیزی سے حرکت کرتے ہاتھ، بے ترتیب سانسیں، سینے سے باہر کو آتا دل! ہم بے طرح ہانپ رہے تھے لیکن رک نہیں سکتے تھے۔ اس ٹھٹھرے ہوئے جس...